Post Top Ad




دسمبر 30, 2022

کراچی میں روٹی کی قیمت میں من مانہ آضافہ

 


کراچی میں روٹی کی قیمت میں من مانہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

زرائع جے مطابق، نان بائی ایسوسی ایشن نے کراچی میں نان کی قیمت بڑھا دی ہے جس کے بعد نان کی قیمت 20 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ چھوٹی چپاتی کی قیمت 12 روپے، درمیانی چپاتی 15 اور بڑی چپاتی کی قیمت 17 روپے کردی گئی ہے۔

تندور مالکان کا کہنا ہے کاہ آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونے سے نان اور چپاتی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad