Post Top Ad




فروری 11, 2024

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان 12 فروری کو ہوگی

 


پاکستان میں آج شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، یکم  شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز  پیر ہوگی۔

اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے بعد  وزارت مذہبی امور نے  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

 نوٹی فکیشن کے مطابق آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 1445 ہجری 12 فروری بروز  پیر ہوگی۔

Post Bottom Ad