Post Top Ad




اگست 07, 2018

جس نے ایران کے ساتھ تجارت کرنی ہے وہ ہمارے ساتھ نہیں کرے، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے  کہ جو ایران  ساتھ تجارت یہ کاروبار کرے گا  وہ ہمارے ساتھ نہیں کرے گا!
Trump & Rohani

ٹرمپ کا  بیان ایران  ساتھ جوہری ڈیل ختم  کر بعد سامنے آیا ہے۔ یاد رہے ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا تھا  امریکہ دوبارہ ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کرے گا۔
یہ پابندیاں ایران پر عائد کی گئی پابندیاں میں سب  زیادہ سخت ہیں۔ ایران نے  پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔
.

Post Bottom Ad