Post Top Ad




ستمبر 16, 2020

کورونا وائرس کی وجہ سے بند شادی ہالز ساڑھے 5 ماہ بعد کھل گئے

 


لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند شادی ہالز ساڑھے پانچ ماہ بعد کھل گئے۔

حکومت پنجان کے اعلامیے کے مطابق شادی ہال مالکان کورونا کے حفاظتی ایس او پیز پرعمل درآمد کے پابند ہوں گے، شادی ہالز میں گنجائش سے نصف افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی۔

شادہ ہالز کھلنے کی اجازت ملنے کے بعد ہال مالکان نے تقریبات کے انعقاد کے لیے بکنگ کے ساتھ ساتھ ہالز کی صفائی ستھرائی اور دیگر انتطامات شروع کر دیے ۔
مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad