Post Top Ad




اپریل 02, 2021

رمضان میں مساجد نماز، تراویح کیلئے کھلی رہیں گے: وزارت مذہبی امور

 


اسلام آباد: رمضان المبارک میں تمام مساجد  نماز، تراویح اور ختم قرآن کےلیے کھلی رہیں گی۔ 

وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں مساجد نماز، تراویح اور ختم القرآن کے لیے کھلی رکھنے کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او  سی) کے اجلاس میں وفاقی وزیر مذہبی امور اور صوبوں کی مشاورت سے کیا گیا۔

 اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح 20 نکاتی احتیاطی تدابیر کے تحت مساجد میں عبادات کی اجازت ہوگی۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad