Post Top Ad




جولائی 23, 2021

پاکستان کی فیشن ماڈل لاریب مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق

 


لاہور سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ فیشن ماڈل لاریب مدھوال عرف لارا مدھوال ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل لاریب کے قریبی دوست کی جانب سے ان کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔

شیئر کی جانے والی پوسٹ کے مطابق ماڈل لاریب بالاکوٹ میں پیش آنے والے کار حادثے میں انتقال کرگئیں۔

پوسٹ میں لارا کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی گئی ہے۔

دوسری جانب لارا کی موت پر سوشل میڈیا صارفین بھی حیرت میں مبتلا ہونے کے ساتھ افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad