شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

 


پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نےعبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔

عبوری سلیکشن کمیٹی میں عبد الرزاق، راؤ افتخار رکن اور ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار