Post Top Ad




دسمبر 24, 2022

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا

 


پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔

رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا اور یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہو گی۔ 

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Post Bottom Ad