Post Top Ad




نومبر 09, 2018

چاند نظر نہیں آیا، 12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر کو ہوگی، مفتی منیب

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آج ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

کراچی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتہ 10 نومبر کو ہو گی۔
مفتی منیب الرحمٰن نے بتایا کہ 12 ربیع الاول بدھ 21 نومبر2018  کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملک کے مختلف شہروں میں منعقد ہوئے۔
چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کی بنیاد پر مفتی منیب الرحمٰن نے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad