Post Top Ad




اکتوبر 11, 2020

10 پہناوے جو ماہرہ خان نے 2020 میں زیب تن کئے، تصاویر دیکھیں

 


ماہرہ خان فیشن کی ملکہ کے طور پر بھی جانی جاتی ہیں۔

ماہرہ خان پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں،35 سالہ ماہرہ خان نے اپنے کیرئر کا آغاز VJ سے کیا اور جلد ہی انھوں نے انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اپنا نام بنالیا ۔ ماہرہ کی سوشل میڈیا پر کافی زیادہ فین فالوونگ ہے جس کی بنیادی وجہ ان کی خوبصورتی اور ملبوسات ہیں۔ 

ماہرہ خان کی تصاویر دیکھیں







View this post on Instagram

🍂

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on


2006 میں ماہرہ خان نے MTV میں ایک VJ کی حیثیت سے کام کیا اور 2011 میں انہوں نے فلم " بول" میں اپنی بہترین اداکاری سے سب کے دل جیتے۔ ان کی ہٹ فلموں میں فلم "ورنہ"اور "رئیس" شامل ہیں۔


Post Bottom Ad