Post Top Ad




اکتوبر 13, 2020

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑ گئی


ضلع قصور کے شہر پتوکی میں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے پر ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سرائے مغل میں پولیس کے مطابق ملزم ملک غلام حسین نے چند روز قبل اپنے گارڈز کے ہمراہ مبینہ طور پر اسلحے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے  حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ڈی پی او قصور عمران کشور کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا

 

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad