Post Top Ad




جنوری 08, 2021

پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے

 


پاکستان کے معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔ 

خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔

سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ 

ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad