Post Top Ad




فروری 02, 2021

ایک اور مسلم ملک نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرلیے

 


یورپی مسلم اکثریتی ملک کوسوو( Kosovo) نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلیے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کوسوو کی وزیرخارجہ نے  سفارتی تعلقات کے قیام سے متعلق معاہدے پر دستخط کے لیے آج اسرائیل جانا تھا تاہم کورونا کے باعث سفری پابندی کی وجہ  سے یہ تقریب ورچوئل کرناپڑی۔

رپورٹ کے مطابق کوسوو نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے بعد وہ وہاں اپنا سفارت خانہ کھولنے والا پہلا مسلم ملک ہوگا۔


مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad