Post Top Ad




جون 01, 2026

پاکستان میں یکم محرم الحرام کا چاند 17جون کو ہونے کا امکان


رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیشگوئی کردی۔

رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہوگا۔

 تاہم اسی روز غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 12 گھنٹوں سے بھی کم ہوگی۔

خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ ہلال کی رویت کے لیے عموماً چاند کی عمر 18گھنٹے سے زائد ہونا ضروری سمجھی جاتی ہے لہٰذا یکم محرم الحرام بدھ 17 جون کو ہونے کا امکان ہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad