وزیراعظم عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی وزیراعظم عمران خان سے بات کرنا چاہتے ہیں تو فون نمبر 0519224900 ملائیں اور سوال کریں۔