Yamaha نے ہونڈا کے بعد اپنی موٹرسایئکلز کی قیمتوں میں بھی ہوش ربا اضافی کردیا۔
ایک ویب سائٹ Horsepower Pakistan نے بتایا کہ ہونڈا نے اپنی موٹرسایئکلز کی قیمت میں صرف 2000 کا اضافہ کیا تھا جبکہ یاماہا نے اپنی قیمتیں 7000 تک بڑھادیں ہیں، جبکہ کمپنی نے اس پر کوئی وضاحت نہیں دی کہ کیوں قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔
زیل میں موٹرسایئکلز کی نئی قیمتیں درج ہیں:
ماڈل | پرانی قیمت | نئی قیمت | اضافہ |
---|---|---|---|
YB 125Z | 163,000 | 169,000 | 6000 |
YB-125 Z DX | 175,500 | 182,500 | 7000 |
YB 125G | 190,000 | 197,000 | 7000 |
یہ دوسری مرتبہ ہے کے یاماہا نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کیا، اس سے پہلے جنوری میں بھی یاماہا نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا۔