Post Top Ad




مئی 09, 2021

وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

 


وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔

وزیراعظم عمران خان نے وفد سمیت مسجد نبویﷺ پہنچے اور روضہ  رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی۔ وزیراعظم عمران خان نے مسجد نبوی ﷺ میں افطار کیا اور نمازِ مغرب ادا کی۔


مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad