Post Top Ad




جون 01, 2021

قومی کرکٹر بابر اعظم کا رشتہ طے ہوگیا، شادی اگلے سال ہوگی

 

Pakistani Cricketer Babar Azam's wedding will be held next year, sources

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہوگی۔

بابر اعظم  کا رشتہ ان کی کزن سے طے ہوا ہے اور دونوں خاندانوں کی جانب سے آئندہ سال شادی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔

 زرائع کے مطابق،  بابر اعظم کا رشتہ ان کی چچا کی بیٹی سے طے ہے اور ان کی منگنی بھی ہوچکی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی بھی بابر اعظم کو شادی کا مشورہ دے چکے ہیں۔

Post Bottom Ad