Post Top Ad




اکتوبر 18, 2021

پاکستانی روپے کی قدر میں پھر کمی، ڈالر 173 روپے کا ہوگیا

 


پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے اور انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ایک روپے 82 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 173 روپے تک پہنچ گئی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں ڈالر کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔

Post Bottom Ad