Post Top Ad




اکتوبر 06, 2021

کراچی میں اب موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز لگوانا لازمی قرار

 


کراچی سمیت سندھ بھر میں اب  موٹر سائیکل پر سائیڈ مررز لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔

موٹر وہیکل رولز میں ترمیم کے ذریعے موٹر سائیکل سوار کو سیفٹی کی خاطر سائیڈ مررز لگانا لازمی ہوگا۔

Post Bottom Ad