پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ "آگے دیکھ" یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ترانے میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آیمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔