Post Top Ad




مارچ 03, 2022

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

 


مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں اعلان کیا گیا  ہے کہ آج ماہ شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آج شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم شعبان ہفتہ پانچ مارچ کو ہوگی۔

جب کے شب برأت 19 مارچ  بروز ہفتے کو ہوگی۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad