Post Top Ad




اپریل 12, 2022

وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

 


پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنا عہدہ سنبھالنے کے ایک روز بعد  کراچی جائیں گے جہاں وہ مزار  قائد پر حاضری دیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس بھی جائیں گے جہاں وہ وزیراعلیٰ  سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز  شریف  کے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد بھی جانے کا امکان ہے۔


مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad