Post Top Ad




اپریل 26, 2022

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

 


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی چھٹیاں 2 مئی بروز پیر سے 5 مئی بروز جمعرات  تک ہونگی۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad