Post Top Ad




مئی 24, 2022

سندھ میں دفعہ 144 نافذ، جلسے، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد

 

فائل فوٹو

سندھ میں دہشتگردی اور امن و امان کی موجودہ صورتحال کے تنظر میں صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کسی بھی ریلیاں نکلانے، اجتماع یا مظاہرے پر پابندی عائد ہوگی جب کہ خلاف ورزی پر متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او کارروائی کرسکے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ ریاست مخالف عناصر صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں لہٰذا صوبے بھر میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

Post Bottom Ad