Post Top Ad




مئی 11, 2022

وزیر اعظم بننے کے بعد شہباز شریف کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

 


وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی بار شہباز شریف اپنے بھائی  نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن پہنچ گئے۔

شہباز شریف کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سمبھالنے کے بعد نواز زریف سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کے وفد میں شامل وفاقی وزراء احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر بھی لندن پہنچے ہیں۔


مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad