Post Top Ad




جون 04, 2022

سندھ میں انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

 


سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیمی بورڈز، اسماعیل راہو کے مطابق لاڑکانہ، میرپورخاص، سکھر اور شہید بینظیر آباد میں انٹر کے امتحانات 10جون سے ہوں گے۔

جب کے کراچی میں 18جون اور حیدرآباد میں 15 جون سے انٹر بورڈز کے امتحانات شروع ہوں گے۔

Post Bottom Ad