Post Top Ad




اپریل 16, 2023

بے رحم حکومت کاعوام کے لیے عید کا تحفہ، پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا

 


پاکستان پر مسلط بے رحم  حکومت نے رمضان کا لحاظ کیے بغیر پیٹرول کی قیمت  میں 10 روپے اضافے کا اعلان کردیا۔


پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جارہا ہے جس کے بعد فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر282  ہوگئی۔

 مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 186 روپے 7 پیسے فی لیٹر ہوگی۔

ہائی اسپیڈ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت بغیرکسی ردوبدل کے برقرار ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اطلاج رات 12 بجے سے ہوگا۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad