Post Top Ad




فروری 01, 2024

پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ



پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 6  سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گی۔

فیصلے کا اطلاق تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر بھی ہو گا۔

واضح رہے کہ پاکستان  میں عام انتخابات 8 فروری کو شیڈول ییں جس کے سلسلے میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad