Post Top Ad




اگست 06, 2024

کےالیکٹرک نے وزیراعظم کی ہدایت پر بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی

 


 وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کے الیکٹرک نے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کردی۔

کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 دن کی توسیع کی ہے جب کہ لیٹ پیمنٹ سرچارج کے ساتھ اپنے بل جمع کرنے والوں کو اگلے مہینے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کی ہدایت کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad