آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹاپ 10 ٹیسٹ بلے بازوں میں ایک بھی پاکستانی جگہ نہ بناسکا

 


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ہفتہ وار پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی۔

 آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں پہلے نمبربرقرارہیں، جبکہ سری لنکا کے کمیندو مینڈس دو درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبرپربراجمان ہیں

ٹاپ ٹین ٹیسٹ بیٹرز میں پاکستان کا کوئی بیٹر شامل نہیں ہے۔

ویسٹ انڈیز کے جسٹن گریوز 14 درجے ترقی کے بعد49 ویں نمبرپرآگئے ہیں جب کہ ویسٹ انڈیزکےشائےہوپ 6 درجےترقی کےبعد 51 نمبر پر موجود ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی
اشتہار