Post Top Ad




اکتوبر 30, 2020

زمبابوے کیخلاف میچ کے دوران قومی کرکٹرز نے گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی

 


پاکستان نے مہمان زمبابوے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی دوسری اننگز میں جب زمبابوے ٹیم ہدف کا تعاقب کررہی تھی تو پانی کا وقفہ کیا گیا۔

اس دوران قومی ٹیم کے کرکٹرز فخر زمان، عابد علی، افتخار احمد اور محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی۔

Post Bottom Ad