Post Top Ad




اکتوبر 30, 2020

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح

 


شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح ہو گیا ہے۔

جامع الجزائر نامی اس مسجد کو افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد قرار دیا جا رہا ہے۔



یہ مسجد تقریباً 70 ایکڑ رقبے پر قائم ہے جس کے مینار کی بلندی 260 میٹر سے زائد ہے۔

مسجد کا افتتاح رسول ﷺ کے یومِ ولادت یعنی 12 ربیع الاول کو کیا گیا۔

Post Bottom Ad