Post Top Ad




دسمبر 23, 2020

لاہور میں ایک انڈا 25 روپےکا ہوگیا

 


ملک بھر میں انڈے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے اور مرغی کے انڈوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔

لاہور میں ایک انڈا 25 روپے کا مل رہا ہے اور ایک درجن انڈوں کی قیمت 300 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ لاہور میں  مرغی کا گوشت 287 روپے کلو سے 300 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔

کوئٹہ میں ایک درجن انڈے 240 روپے میں فروخت ہورہے ہیں جب کہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 40 روپے کی کمی ہوئی ہے اور مرغی کا ایک کلو گوشت 310 سے 350 روپے کلوکا ہوگیا ہے۔

Post Bottom Ad