پب جی موبائل پاکستان کا آفیشل گانا ' کھیلتا جا' ریلیز کردیا گیا، مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی (سعد الرحمن) بھی گانے کا حصہ ہیں۔