Post Top Ad




جنوری 27, 2021

اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا


 اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ا یران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کر دی اور ساتھ ہی  آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی دیا ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا تھا ایران پر دباؤ برقرا رکھیں گے،  ایران کے  پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ 

اسرائیلی آرمی چیف نے امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کو بھی خبر دار کر دیا کہ 2015 کی ایران ڈیل میں دو بارہ شامل نہ ہوا جائے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad