Post Top Ad




مارچ 26, 2021

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان

 


حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 29 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے 29 مارچ (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 

29 مارچ کو چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

Post Bottom Ad