Post Top Ad




مارچ 23, 2021

سندھ میں مزارات دوبارہ کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

 


کراچی: محکمہ اوقاف سندھ نے کورونا وبا کے باوجود صوبے میں تمام مزارات کو دوبارہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق زائرین کورونا وائرس سے تحفظ کے لیےر (ایس او پیز) پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ ماسک لازمی پہنیں، اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کا تحفظ کریں۔

واضح رہےکہ نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینٹر نے ملک میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد گزشتہ روز سے کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مزارات بند کرنے کے بھی احکامات دیے گئے تھے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad