Post Top Ad




مئی 17, 2021

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی

 


مقبوضہ بیت المقدس میں  فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 7  اہلکار زخمی ہوگئے۔

 عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نےشیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ سے گاڑی ٹکرادی۔

کارکی ٹکرکے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود 7 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکےگاڑی میں سوارفلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad