ذرائع کے مطابق ملک کے شوال کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل عید الفطر ہوگی۔
ذرائع نتے بتایا کہ طویل اجلاس کے بعد کمیٹی نے اتفاق کیا کہ چاند کی شہادتیں درست ہیں لہٰذا کل عید ہوگی جس کا چیئرمین رویت ہلال کمیٹی جلد ہی باضابطہ اعلان کریں گے۔
.Copyright 2025. PakMedia24.com, a part of Pak News 24