Post Top Ad




مئی 30, 2021

وزیراعظم آج پھر فون پر براہ راست عوام کے سوالات کے جوابات دینگے

 

The Prime Minister will again answer the questions of the people directly on the phone today

وزیراعظم عمران خان آج پھر ٹیلی فون پر عوام کے سوالات کے  براہ راست جوابات دیں گے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا ہےکہ  ٹیلی فون پرعوام کی براہِ راست بات چیت کی آج چوتھی نشست ہوگی۔

فیصل جاویدکے مطابق وزیراعظم عمران خان آج شام 4 بجے عوام سے براہ راست بات کریں گے، وزیراعظم سےعوام کی گفتگو ریڈیو، ٹیلی وژن اور ڈیجیٹل میڈیا پربراہ راست نشرکی جائےگی۔

وزیراعظم سے فون نمبر 0092519224900 پر براہ راست بات کی جا سکتی ہے۔

Post Bottom Ad