صوبہ پنجاب میں اسکول 7 جون سے کھلیں گے، حکومت کی طرف سے اعلان کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میں 31 مئی سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔
جبکہ ایس اوپیزکےتحت تفریحی پارکس کھولنے اور واٹراسپورٹس کی اجازت دینےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، شاپنگ مالزمیں فوڈکورٹس کوبھی ایس اوپیزکےتحت کھولنےکی اجازت دی گئی ہے۔