Post Top Ad




جولائی 09, 2021

سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظرنہیں آیا

 


سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظرنہیں آیا،سعودی عرب میں عیدالعضحی 20 جولائی کوہوگی ،حج کارکن اعظم وقوفِ عرفہ 19 جولائی کوہوگا.

دوسری جانب سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ مملکت کے مختلف شہروں سے آنے والے عازمین حج کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔


سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ عازمین کو مشاعرمقدسہ میں لے جانے کاآغاز7 ذوالحج سے کیا جائے ،مشاعر مقدسہ میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ، مکہ آنے والے عازمین حج کے قافلوں کااستقبال کرنے کیلئے 4 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔



Post Bottom Ad