Post Top Ad




مئی 22, 2022

اس سال حج اخراجات 7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے: وفاقی وزیر مذہبی امور

 


پشاور: وفاقی وزیر  برائے مذہبی امور  مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ رواں سال حج اخراجات  7 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہوں گے۔

پشاور میں تقدس حرم نبوی کانفرنس سے خطاب  کرتے ہوئے وفاقی وزیر  مفتی عبدالشکور کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی  حکومت میں حج اخراجات9  لاکھ 49  ہزار روپے تک پہنچ گئے تھے۔

 ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے حج اخراجات کا اعلان نہیں کیا لیکن کوشش کریں گے کہ حج اخراجات 9 لاکھ روپے سے کم کریں۔

Post Bottom Ad