Post Top Ad




مئی 06, 2022

پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

 


کراچی: پاکستان  میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا  ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 94 پیسے مہنگا ہو کر  186.62روپے کا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا ریٹ 187 روپے برقرار ہے۔

جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 421 پوائنٹس کم ہوکر 44827 پر آگیا ہے۔


مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad