Post Top Ad




جولائی 22, 2022

حکومتِ پنجاب نے وفاقی حکومت سے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی

 


پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے پنجاب ک ے تین بڑے شہروں میں رینجرز  کی تعیناتی کی درخواست کردی۔

وزارت داخلہ پنجاب نے درخواست کی ہے کہ لاہور ، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز  تعینات کی جائے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ حالیہ سیاسی صورتحال اور امن و امان برقرار  رکھنے کیلئے رینجرز تعینات کی جائے۔

Post Bottom Ad