Post Top Ad




دسمبر 11, 2022

فیفا ورلڈکپ: آخری کوارٹر فائنل میں فرانس نے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے دی

 


فیفا ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں فرانس نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

فرانس اوریلین چومینی نے پہلا گول 17 ویں منٹ میں  کیا جبکہ دوسرا گول اولیویئر ییرو نے 78 ویں منٹ میں کیا۔

انگلینڈ کی جانب سے پنالٹی کک پر کپتان ہیری کین نے گول اسکور کیا جبکہ انگلش کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک بھی مس کی۔

 ورلڈ کپ کا پہلا  سیمی فائنل بدھ کے دن دفاعی چیمپیئن فرانس اور مراکش کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور کروشیا مد مقابل ہوں گے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad