Post Top Ad




جون 13, 2024

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا


کراچی: سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کےموقع پر چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔


سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر17 جون سے بدھ19 جون تک چھٹیاں ہوں گی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 17 پیر جون کو عید الاضحیٰ  منائی جائے گی،اس موقع پر وفاقی حکومت نے بھی تین چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad