Post Top Ad




جون 14, 2024

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا

 


حکومت کی جانب سے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر اور  ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

مزید خبریں پڑھیں

محرم الحرام میں شادی کرنا کیسا ہے؟

  شریعتِ اسلامی میں عشرہ محرم الحرام سمیت سال کے کسی بھی دن شادی کرنے کی ممانعت نہیں ہے، مگر بسا اوقات حالات و واقعات اور سماجی و معاشرتی عو...

Post Bottom Ad