Post Top Ad




اگست 14, 2024

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی مبارک

 


 پاکستان بھر میں 78 ویں یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے۔

ملک میں ہر طرف سبز پرچموں کی بہار ہے۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے کونے کونے میں چراغاں اور آتش بازی جاری ہے۔

یوم آزادی منانے شہری سڑکوں پرنکل آئے، جگہ جگہ جشن آزادی پر ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ مینارپاکستان پرفائرورکس دیکھنے ہزاروں شہری جمع ہوگئے۔ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم بھی موجود ہیں۔

کراچی میں پورٹ گرینڈ اورگورنرہاؤس میں آتش بازی کا مظاہرہ دیکھنے کے عوام کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Post Bottom Ad